قلعہ عبداللہ (ڈیلی گرین گوادر) قلعہ عبداللہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے ملزمان موقع سے بآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے اطلاع ملنے پر مقامی شہری بڑی تعداد میں موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ٹراما سینٹر میزئی اڈہ منتقل کردیا
قلعہ عبداللہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

ٹیگز:
عبداللہ
