کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) شکارپور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئی ہیں، تاہم حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ریلوے حکام نے بتایا کہ دھماکے کی وجہ سے سروس میں عارضی خلل آیا ہے۔ اور متاثرہ ٹریک کی فوری مرمت کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
شکار پور ٗ ریلوے ٹریک پر دھماکے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی دوبوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

ٹیگز:
شکار پور
