کابل (ڈیلی گرین گوادر) افغان دارالحکومت کابل کے علاقے شہرِ نو میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق دھماکے میں ایک چینی مسلم شہری اور 6 افغان شہری جاں بحق ہوئے۔چینی ریسٹونٹ کےکچن کے نزدیک ہوا، ریسٹورنٹ چینی مسلم شہری عبدالماجد اور افغان شہری عبدالجبار مل کر چلاتے تھے۔
کابل دھماکے کے نتیجے میں ایک چینی اور 6 افغان شہری جاں بحق

ٹیگز:
کابل
