ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی میں لا وارث لاش میونسپل کمیٹی کے عملے نے مقامی قبرستان میں دفنا دی پولیس کے مطابق ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں پڑی لا وارث لاش کو میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے عملے نے غسل و کفن دیکر دفنا دی۔
ڈیرہ مراد جمالی میں لا وارث لاش میونسپل کمیٹی کے عملے نے مقامی قبرستان میں دفنا دی

ٹیگز:
مراد جمالی
