اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) ایران سے پاکستانی شہریوں کے انخلاء کا عمل جاری ہے۔ ایران میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر گبد ریمدان سرحدی پوسٹ سے پاکستانیوں کی واپسی جاری ہے، 11 طالب علم اور 33 زائرین سمیت 44 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔
ایران میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر گبدریمدان چیک پوسٹ سے 44 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

ٹیگز:
ایران
