دالبندین (ڈیلی گرین گوادر)دالبندین سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق مقتول نوجوان کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا جبکہ سر کو پلاسٹک میں لپیٹ کر پھینکا گیا تھا۔ لاش کو پرنس فہد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
دالبندین سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

ٹیگز:
دالبندین
