کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،پو لیس کے مطابق ہفتہ کوکوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ مو سیٰ کالونی کے قریب فائرنگ سے محمد یوسف نا می شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
