ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب چھتر سے نوجوان کواغواء کر لیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز چھتر پولیس تھانے کی حدود سے نا معلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر عبدالمجید کھوسو کے فرزند عبدالحمید کھوسو کو اغواء کرکے نا معلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان اور مغوی کی تلاش شروع کردی۔
ڈیرہ مراد جمالی، چھتر سے نامعلوم افراد نے1 نوجوان کو اغواء کرلیا

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
