کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ہرنائی میں زندہ پیر 22 میل کے علاقے سے 4 لاشوں میں سے 3 کی شناخت ہوگئی شناخت ہونے والے میں نور محمد سکنہ بابر کچ کوٹ منڈئی، ضلع سبی، جمعہ خان سکنہ کوریاک سپن تنگی ضلع ہرنائی اور محمد رسول کے نام سے ہوئی جب کہ ایک کی شناخت نہ ہوسکی۔
ہرنائی میں زندہ پیر 22 میل کے علاقے سے 4 لاشوں میں سے 3 کی شناخت ہوگئی

ٹیگز:
ہرنائی
