دالبندین(ڈیلی گرین گوادر)چاغی میں موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ حادثہ چاغی کے قریب پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار کار سے ٹکرا گیا۔حادثے کے فوراً بعد مقامی افراد نے زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا،واقعے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ حکام نے موقع پر پہنچ کر حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دیں
ٹریفک حادثے میں 1 بچہ جاں بحق1 شخص زخمی

ٹیگز:
حادثے
