قلات(ڈیل گرین گوادر)قلات پولیس کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار چرس برآمد، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ و ڈی آئی جی قلات رینج منیر احمد شیخ کی منشیات کے خلاف خصوصی کمپیئن میں ایس پی قلات بابر مشتاق کے ہدایت پر DSP/SDPO قلات ماہیوال خان کی زیر نگرانی میں ایس ایچ او قلات حبیب الرحمان بابئی، CIA انچارج حبیب اللہ نیچاری، ASHO نذیر احمد عمرانی نے اپنج ٹیم کے ہمراہ ڈرامائی انداز میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عثمان ولد حیات خان قوم ہارونی سکنہ یالو قلات کو گرفتار کر لیا گیا ملزم سے چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 02/2024 بجرم زیر 9(1)(3)C درج کر لیا گیا۔
قلات پولیس کی منشیات کے خلاف کاروائیاں جاری بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار چرس برآمد

ٹیگز:
چرس برآمد
