ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ مراد جمالی ایس ایس پی پولیس ہائی وے کے دفتر پر دستی بم حملہ خوش قسمتی سے بم پھٹ نہ سکا۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کا گھراو کر لیا بم ڈسپوزل سکواڈ طلب ناکارہ بنادیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی مین بازار ایریگشن ریسٹ ہاؤس کے قریب ایس ایس پی پولیس ہائی وے کے آفس پر نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کا دستی بم سے حملہ بم پھینک کر فرار ہوگئے خوش قسمتی سے بم پھٹ نہ سکا واقعے کی اطلاع پر پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی جبکہ بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرکے بم کو ناکارہ بنا دیا گیا واقعے کی مذید تحقیقات سٹی پولیس ڈیرہ مراد جمالی کر رہی ہے۔
ڈیرہ مراد جمالی ایس ایس پی پولیس ہائی وے کے دفتر پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
ڈیرہ مراد
