کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔ سروس کو امن و امان کی صورتحال کے باعث معطل کیا گیا تھا، جس سے صارفین اور آن لائن کاروباری افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بدھ کی شام معطلی کے بعد اب سروس مرحلہ وار بحال کی جا رہی ہے۔
کوئٹہ،موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بحال

ٹیگز:
کوئٹہ
