دالبندین(ڈیلی گرین گوادر) دالبندین کے علا قے میں کسٹمز حکام کی گاڑی الٹ جا نے سے 4سپاہی زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو دالبندین کے علا قے یک مچ کے قریب کسٹم حکام کی گاڑی الٹ جا نے کے باعث چار سپائی شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے گاڑی ٹائر پھٹ جانے کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو حکام نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
دالبندین، کسٹمز حکام کی گاڑی الٹ جا نے سے 4، سپاہی زخمی

ٹیگز:
کسٹمز
