ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے علاقے ضلع جھل مگسی میں زمینی تنازعے پر دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق ضلع جھل مگسی کے علاقے ہتھیاری میں زمینی تنازعے پر سولنگی اور وزدانی مگسی قبائل کے درمیان مسلح تصادم فائرنگ سے محمد بچل ولد دین محمد وزدانی مگسی موقع پر ہلاک ہوگیا واقع کی اطلاع پر انتظامیہ کا فوری ایکشن جاے وقوع پر پہنچ کر حالات پر قابو پا کرنعش اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دی جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی پولیس نے ورثاء کی مدعیت مین مقدمہ درج کرلیا۔
جھل مگسی میں زمین کے تنازعے پر دو قبائل میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
جھل مگسی
