ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے ضلع کچھی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا پولیس کے مطابق ضلع کچھی پولیس تھانہ حاجی شہر کی حدود گوٹھ مصری خان کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ سے عبدالقادر کرد جانبحق ہو گیا واقعہ کے بعدملزمان فرار ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جاے وقوع پر پہنچ گئی اور لاش اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی پولیس مزیدکارروائی کررہی ہے۔
ضلع کچھی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کچھی
