کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سریاب چلتن گلی کے قریب آپسی جھگڑے میں ڈنڈے کے وار سے خاتون جاں بحق چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کیا گیاجاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت شکر بی بی زوجہ غلام رسول اور عمر 70 ہے۔
کوئٹہ،سریاب چلتن گلی کے قریب جھگڑے کے دوران ڈنڈے کے وار سے خاتون جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
