ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) جموری وطن پارٹی کے بانی شہید نواب اکبر بگٹی کے پوتے نوابزادہ زامران سیلم بگٹی ڈیرہ بگٹی پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق نوابزادہ زمران سلیم اکبر بگٹی ڈیرہ بگٹی پہنچ گئے سوئی پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا سوئی پہنچنے پر وہ وڈیرہ آباد ہوتکانی کے ہاں گئے جہاں انہوں نے انکے فرزند کی وفات پر فاتحہ خوانی کی سیاسی مبصرین کے مطابق نوابزادہ زامران سلیم بگٹی کی ڈیرہ بگٹی آمد کو سیاسی طور پر اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے۔
نوابزادہ زامران سیلم بگٹی ڈیرہ بگٹی پہنچ گئے

ٹیگز:
زامران سیلم
