مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ کے علاقہ گرو کے مقام پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق دونوں لاشوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا دونوں افراد کی لاشیں روڈ کنارے ملے ہیں تاہم ابھی تک نعشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے
فائرنگ سے جا ں بحق 2 افرادکی نعشیں برآمد

ٹیگز:
جا ں بحق
