بھاگ(ڈیلی گرین گوادر)بھاگ ناڑی شہر کے مین تالاب کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص رحم ساتھا ولد محمد وارث قوم ساتھا موقع پر جاں بحق ہو گیا۔عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی۔
بھاگ ناڑی ٗ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

ٹیگز:
بھاگ ناڑی
