کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وفاقی حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان کی سیکرٹری اطلاعات کرن بلوچ کو ای او بی آئی سے متعلق بلوچستان کی فوکل پرسن مقر کر دیا۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز اور ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق کرن بلوچ کو(ایپملائمنٹ اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن) سے تعلق رکھنے والے بلوچستان کے ورکرز کی فلاح و بہبود کے امور پر فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے۔
کرن بلوچ ای او بی آئی سے متعلق بلوچستان کی فوکل پرسن مقرر

ٹیگز:
کرن بلوچ
