کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونے والے میجر سبطین حیدر کی کوئٹہ میں نماز جنا ہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی،صوبائی وزیرایری گیشن میرصادق عمرانی سمیت دیگراعلیٰ فوجی اورسول حکام نے شرکت کی۔ بعد ازاں شہیدمیجر سبطین حیدر کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونے والے میجر سبطین حیدر کی کوئٹہ میں نماز جنا ہ ادا کردی گئی

ٹیگز:
ڈیرہ اسماعیل خان
