پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور سریکوران پولیس اسٹیشن کی حدود سے ایک شخص کی لاش برآمد پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت اللہ داد ولد دوست محمد ساکن ناگ ڈسٹرکٹ واشک سے ھوئی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیاگیا لاش کو ٹیچنگ اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا گیا
پنجگور کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد

ٹیگز:
پنجگور
