چمن(ڈیلی گرین گوادر)چمن بارڈر کے قریب ٹیکسی ا سٹینڈ میں افغان کڈوال کے ٹرک مین بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد شہید جبکہ 2 زخمی ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال چمن منتقل کر دیئے گئے ایک کی حالت تشویشناک بتائی گئی جس سے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا تاہم سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گیرے میں لے لیا اور جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کئے گئے دھماکے کی آواز دور دور تک پھیلی گئی واقع کی مزید تحقیقات سیکورٹی فورسز کررہی ہے۔
چمن پاک افغان بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ میں بم دھماکہ، 4 افراد جاں بحق 2 زخمی ہوئے، پولیس

ٹیگز:
چمن
