ژوب :میرعلی خیل روڈ پر ٹر یفک حا دثہ ایک شخص جا ں بحق تفصیلات کے مطابق جمعرات کو میرعلی خیل روڈ پر ڈمپر اور واٹرٹینکر کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں شفیق نامی شخص جاں بحق ہو گیا ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ر ی ہے۔
ژوب، ٹر یفک حا دثہ میں1 شخص جا ں بحق

ٹیگز:
ژوب
