قلات: قلات بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں کے کال پر حکومت کی عوام دشمن بجٹ اور اپوزیشن کے ساتھ ناروا رویے کے خلاف کوئٹہ کراچی شاھراہ کو احتجاجاً بلاک کی گئی جس کی وجہ وے سخت گرمی میں مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا بی این پی کے ضلعی صدر میر قادر بخش مینگل اغا قلندر احمدزی سردارزادہ نعیم دھوار جمعیت علماء اسلام کے ضلعی رہنما حافظ قاسم لہڑی سید عتیق الرحمان شاہ اور دیگر کی قیادت میں بی این پی اور جے یو ائی کے کارکنان نے نیشنل ہائی وے پر دھرنا دیکر ٹریفک بلاک کردیاجس ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔
بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی اپیل پر قلات میں احتجاج، شاہراہیں بلاک

ٹیگز:
اپوزیشن
