کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ، میں نامعلوم حملہ آوروں نے چاقو کے وار کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔پولیس نے بتایا کہ مقتول کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ انہوں نے لاش کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا۔مقتول کی شناخت نذیر احمد محمد شاہی کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
کوئٹہ میں چاقو کے وار سے ایک قتل

