مستونگ: کراچی-کوئٹہ مرکزی شاہراہ کھڈکوچہ، گرو کے علاقے میں مسلح افراد کی معدنیات لیجانے والی ٹرک پر فائرنگ، فائرنگ سے ٹرک کے ٹائر برسٹ ہوگئے جبکہ فورسز نے سیکورٹی وجوہات کے بنا پر ٹرانسپورٹ کو روک دیا
مستونگ،مسلح افراد کی معدنیات لیجانے والے ٹرک پر فائرنگ، ٹائر برسٹ کر دیے

