ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی کے قریب تین سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب قیدی شاخ گوٹھ فوجا خان ہجوانی میں عبدالکریم ہجوانی کا تین سالہ بیٹا نہر میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا جس کی لاش رسیکیو کرکے پانی سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی ۔
ڈیرہ مراد جمالی ،تین سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

