مستونگ:کھڈکوچہ کے علاقہ شریف آباد میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں لڑائی جگڑا، لاٹھیوں اور پتھروں کے وار سے خاتونسمیت چار افراد زخمی ہوئے جنہیں شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا زخمیوں میں حاجی عبد القیوم شاہوانی حاجی محمد رحیم ۔تاج محمد اور ایک خاتون شامل ہیں۔لیویز فورس مزید کاروائی کررہی ہیں۔
مستونگ،زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصام ،خاتون سمیت چار افراد زخمی

