بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران بائیس اپریل سے سترہ جون تک مودی اور ٹرمپ کے درمیان کوئی بات نہيں ہوئی۔جے شنکر نے کہا کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی رابطے میں کسی مرحلے پر چاہے وہ تجارت کا معاملہ ہو یا کچھ اور ہو بھارتی وزیراعظم مودی اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان کوئی بات نہيں ہوئی۔
جنگ کے دوران مودی اور ٹرمپ میں بات نہیں ہوئی، جے شنکر

