کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی نئی کابینہ کا اعلان کردیاگیا ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین سیکرٹریٹ سے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی سیکرٹری جمیل احمد سومر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پا کستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج کو پاکستان پیپلز پارٹی کا صو بائی صدر، صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی کو سیکرٹری اطلاعات ، ربانی کاکڑ کو پیپلز پارٹی کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی نئی کابینہ کا اعلان

