کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ لورالائی خضدار اور تربت میڈیکل کالجوں کے طلباء کی رجسٹریشن کا مسئلہ حل ہو گیا ہے،اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ الحمداللہ ہماری کوششوں سے ان کالجوں کے طلباء کا مستقبل محفوظ ہو گیا ہے جسکے لیے وزیراعلیٰ نے بلوچستان کی ٹیم اور پاکستان میڈیکل کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔
لورالائی خضدار اور تربت میڈیکل کالجوں کے طلباء کی رجسٹریشن کا مسئلہ حل ہو گیا ہے،میر عبدالقدوس بزنجو

ٹیگز:
میر عبدالقدوس بزنجو
