ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی پٹ فیڈر پل بیدار روڈ پر دھماکہ کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی پٹ فیڈر پل بیدار روڈ پر اچانک دھماکہ ہوا جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا واقع کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھرائو کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا تاہم دھماکہ سے کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔
ڈیرہ مراد جمالی پٹ فیڈر پل بیدار روڈ پر دھماکہ

