ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نوتال تھانہ کی حدود میں پولیس کو ایک ضیعف المعمر شخص کی لاش ملی جس کو شناخت کے لیے ٹیچنک ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں رکھ دیا گیاتاہم ورثاء نہ ہونے کی بناء پر میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے عملے نے کفن وغسل دیکر لال شاہ قبرستان ڈیرہ مراد جمالی میں امانتا دفن کردیا ۔
نوتال تھانہ کی حدود سے ایک شخص کی لاش برآمد

