قلات(یو این اے )قلات میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے سب انسپکٹرجاں بحق ہوگئے، زرائع کی مطابق سب انسپیکٹر فدا احمد اپنے گھر واقع گوم جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے موقع پر جاں بحق ہوگئے اطلاع ملتے ہی ڈی ایچ کیو قلات منتقل کردیا گیا وہ خزانہ آفس کے آفتاب احمد کے بھائی، ڈپٹی کمشنر آفس قلات کے علی محمد، دوست محمد کے بھانجے تھے، مزید کارروائی پولیس کررہی ہے
قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق

