کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حاجی علی مدد جتک کے قافلے پر حملہ قابل مذمت ہےعوامی قیادت پر حملے دراصل بلوچستان کے امن پر وار ہیں ایسی بزدلانہ کارروائیاں ہماری اجتماعی قوت ارادی کو متزلزل نہیں کر سکتیں امن دشمن عناصر کے خلاف سخت اور نتیجہ خیز کارروائی ہو گی امن میں رخنہ ڈالنے والے عناصر کو بے نقاب کیا جائے گاعوام اور منتخب نمائندے مکمل تحفظ کے مستحق ہیں ریاست دشمن عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔
عوامی قیادت پر حملے دراصل بلوچستان کے امن پر وار ہیں،میرسرفرازبگٹی

ٹیگز:
میرسرفرازبگٹی
