ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ اللہ یار پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔پولیس کے مطابق ہفتہ کو ڈیرہ اللہ یارکے علاقے سیم شاخ کے مقام پر پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اور مزید کارروائی شروع کردی۔
ڈیرہ اللہ یارسے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
ڈیرہ اللہ یار
