قلات (ڈیلی گرین گوادر)منگچر کے علاقے رحیم آباد میں قومی شاہراہ پر پل کے نیچے زور دار دھماکہ ہوا، جس سے پل کو معمولی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
منگچر،قومی شاہراہ پر پل کے نیچے زور دار دھماکہ

ٹیگز:
منگچر
