پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور ائیر پورٹ کے قریب لیویز اہلکار کی تشدد زدہ نعش برآمد پولیس کے مطابق مقتول حسن جان ولد یارمحمد سکنہ سریکوران گزشتہ روز اپنی گاڑی پر گھر سے نکلا تھا نامعلوم افراد نیاسے شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرکے نعش پھینک دیا تھا پولیس نے اسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کیاگیا۔
پنجگور،ائیر پورٹ کے قریب لیویز اہلکار کی تشدد زدہ لاش برآمد

ٹیگز:
پنجگور
