سوراب(ڈیلی گرین گوادر) سوراب کے علاقے دمب پُل کے مقام پر نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ذاکر حسین ولد عبدالخالق رودینی جاں بحق ہوگئے ذاکر حسین کا تعلق کلی دمب سوراب سے ہے. جنھیں شدید زخمی حالت میں پولیس نے اسپتال پہنچایا دیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے. پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔
سوراب،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
سوراب
