خضدار(ڈیلی گرین گوادر) زہری نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق خضدارکی تحصیل زہری شہید سکندر ہسپتال نورگامہ زہری کے ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ نوجوان محمد اسلم ولد ٹکری محمد بخش رئیس زہری موقع پر جان بحق ملزمان فائرنگ کے موقع وردات سے فرارہونے میں کامیاب زہری کے مقامی انتظامیہ نوجوان کی قتل کے متعلق تحقیقات کررہی ہے۔
زہری،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ٹیگز:
زہری
