کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)ببلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے گرفتاریوں کیخلاف احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری کردیا۔شیڈول کے تحت آج بلوچستان بھرمیں شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے اور 26 مارچ کو پریس کلبز کے سامنےاحتجاجی مظاہرین کی جائیں گے۔اس کے علاوہ 28 مارچ کو اختر مینگل کی زیرقیادت وڈھ سےکوئٹہ تک لانگ مارچ ہوگا۔
بی این پی نے گرفتاریوں کیخلاف احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری کردیا

ٹیگز:
بی این پی
