کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پشین میں پولیس لائن کے گیٹ پر نامعلوم افراد دستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اتوار کو پشین میں پولیس لائن کے مین گیٹ پرنامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
پشین،پولیس لائن کے گیٹ پر نامعلوم افراد دستی بم حملہ

ٹیگز:
پشین
