ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی خون سفید ہو گیا بھائی نے بھائی کو قتل کر کے لاش گھر کے پچھلے ایریاز میں دفنا دی گئی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا واقع جائیداد کا تنازعہ بتائی جا رہی ہے پولیس کے مطابق صدر پولیس تھانے کی حدود گوٹھ یار محمد ہاڑا میں بھائی نے بھائی کو قتل کر کے لاش گھر کے پچھلے سائیڈ خفیہ دفنا دی جب پولیس کو اندھے قتل کا شبہ ہوا تو ملزام کو حراست میں لیکر تفتیش کی تو ملزم نے اعتراف جرم کر لیا واقعہ کی مزیذ تحقیقات صدر پولیس کر رہی ہے۔
ڈیرہ مراد جمالی،بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کوقتل کردیا

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
