قلات(ڈیلی گرین گوادر) قلات کے علاقے نرمک کے علاقے چیل سے ایک شخص کی نعش برآمد مقتول کو سر میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے لیویز زرائع کے مطابق قلات کی سب تحصیل جوہان کے علاقے نرمک چیل سے ایک پچاس سالہ شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس سیسر میں گولیاں مارکر قتل کیا گیا ہے مقتول کی شناخت نصرالدین ولد واحد بخش سکنہ جلال آباد مچھ ضلع کچھی کے نام سے کی گئی ہے مقتول کی نعش کو آر ایچ سی منگچر منتقل کیا گیا۔
قلات کے علاقے چیل سے ایک شخص کی نعش برآمد

ٹیگز:
قلات
