ڈیرہ بگٹی (ڈیلی گرین گوادر)ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق آٹھ افراد زخمی ہوگئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے جاں بحق اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا واقعے کے بارے میں مقامی انتظامیہ تحقیقات کر رہی ہے۔
ڈیرہ بگٹی،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،8افراد زخمی

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
