کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا پولیس کے مطابق اتوارکو کوئٹہ کے علاقے سریاب رو ڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص دشتی خان جاں بحق جبکہ محمد عمران زخمی ہوگیا پولیس نے نعش اورذخمی کو ہسپتال پہنچادیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
کوئٹہ،سریاب روڈ پرنامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں جاں بحق،دوسرازخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
