جعفر آباد(ڈیلی گرین گوادر)بلو چستان کے ضلع جعفر آبا د میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار خاتون جان بحق جبکہ اس کا شوہر زخمی ہو گیا ہے، پو لیس کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ اللہ یا ر جما لی با ئی پا س پر تیز رفتار کا ر گاڑی کی مو ٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک خاتون (ۃ)جاں بحق جبکہ اس کا خاوند ابرا ہیم زخمی ہو گیا ہے جاں بحق اور زخمی کوسول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کر دیا گیا ہے جہاں نعش کو ضابطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ زخمی کو طبی امداد دی جا رہی ہے دوسری جا نب پو لیس نے فوری کا رروائی کر تے ہو ئے کا ر میں سوار 2افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔
جعفر آباد، تیز رفتار ،کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر،خاتون جاں بحق ،شوہر زخمی

ٹیگز:
جعفر آباد،
