مستونگ نامعلوم افراد کی فاٸرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق ولی تھانے کے ایریے میں نامعلوم افراد کی فاٸرنگ ایک شخص جانبحق جانبحق شخص کی شناخت عزیر احمد ولد مولوی سراج قوم لہڑی سکنہ رودینی کے نام سے ہوٸی۔لاش کو ضروری کارواٸی کے شہید نواب بخش ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی مزید کارواٸی لیویز فورس کر رہی ہے۔
مستونگ،نامعلوم افراد کی فاٸرنگ ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
مستونگ
